نئی دہلی 9 جنوری (ایجنسیز) و زیر اعظم نریند ر مودی نے ایم سری سینا سے با ت کر تے ہو ئے سری لنکا میں عا م ا نتخا با ت میں کا میا بی پر مبا ر ک با د دی ۔ ا نہو ں نے سری لنکا کے عوا م کو بھی مبا ر ک با د دی جنہو
ں نے پر امن ا نتخا با ت منعقد کر نے میں تعا و ن کیا ۔ جنا ب مو دی نے ٹیو ٹ میں کہا کہ میں سر ی لنکا کے منتخب امید وا ر ایم سری سینا کو انکی کا میا بی پر مبا رک با د دیتا ہو ں اور عوا م کو مبا رک با د دیتا ہو ں جنہو ں نے پر ا من ا نتخا با ت منعقد کر نے میں اہم رو ل ادا کیا ۔